"چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور نرخوں کو باقاعدہ "ریورس گیئر" لگ گیا ہے۔ گزشتہ دس روز میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 210 روپے فی کلو سے کم ہو کر 186 روپے فی کلو تک آ گئی ہے، جس نے عوام کو کچھ حد تک ریلیف فراہم کیا ہے۔" image uploaded on Dec. 1, 2025, 9:32 a.m. | Damadam