"میں اپنی کہانی کی سنڈریلا ھوں! مجھے پتہ ھے کہ۔۔۔ خوشیاں چیزوں میں نہیں ، چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے میں چھپی ہوتی ھیں۔ کسی کو دل سے سن لینا ، کسی کے درد کو محسوس کر لینا ، کبھی کبھار۔۔۔ صرف خاموشی سے ساتھ دے دینا ، یہی اصل جادو ھے! یہی میرا جادو ھے ، اور۔۔۔۔ یہی میری خوبصورتی ھے۔✨" image uploaded on Dec. 1, 2025, 4:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
D  : میں اپنی کہانی کی سنڈریلا ھوں! مجھے پتہ ھے کہ۔۔۔ خوشیاں چیزوں میں نہیں ،  - 
More images by Duaa.Eiman: