"یہ اداسیاں کسی بھی موسم کی محتاج نہیں ہوتیں۔ !!😭🤔 یہ تو بس آجاتی ہیں۔ !!😭💔 اور۔ !! انسان پہ چھا جاتی ہیں !!اکتوبر ہو کہ نومبر ہو۔ !!😭💔 نومبر ہو یا پھر دسمبر ہو۔ !!😭💔 انہیں ان سے کیا لینا!!💔 ہاں سرد موسم میں سرد لہجے زیادہ محسوس ہوتے ہیں۔ !!💔😭 اندر کا موسم اچھا ہو تو یقین کرو نومبر ہودسمبر ہوسب اچھے ہیں۔!!😭💔" image uploaded on Dec. 2, 2025, 4:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
R  : یہ اداسیاں کسی بھی موسم کی محتاج نہیں ہوتیں۔ !!😭🤔 یہ تو بس آجاتی ہیں۔ !!😭💔  - 
More images by Raz_Raz: