"رُوح کا تعلق واقعی سب سے گہرا اور نایاب تعلق ہے
جب آپ کسی کی روح سے محبت کرتے ہیں ،
تو یہ محبت وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتی ،
بلکہ بڑھتی چلی جاتی ہے ۔
یہ نہ چہرے کی محتاج ہوتی ہے ، نہ کسی لفظ کی،
یہ وہ محبت ہے جو نہ بدلتی ہے ، نہ ماند پڑتی ہے۔۔۔" image uploaded on Dec. 5, 2025, 4:59 a.m. | Damadam