"دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی پر فخر زمان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران فخر زمان کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے، انہوں نے میچ کے دوران امپائر کے فیصلے پر اعتراض کیا تھا۔ انہیں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا جو 24 ماہ کی مدت میں ان کا پہلا جرم ہے" image uploaded on Dec. 5, 2025, 4:32 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
K  : دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف - 
More images by K0mal22: