"دبئی کے ہوٹل میں 2 سال تک رہنے والی فیملی نے بل ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ دبئی کی سول عدالت نے ایک عرب خاندان کو حکم دیا ہے کہ وہ ہوٹل کے ایک کمرہ کو خالی کر دے جس پر انہوں نے دو سال سے قبضہ کر رکھا تھا۔ اس فیملی نے قیام کے مکمل اخراجات کا تصفیہ کیے بغیر ہوٹل میں دو سال گزارے۔ عدالت نے خاندان کو یکم اکتوبر تک واجبات اور فیس کی مد میں 155,000 درہم ادا کرنے کی ہدایت کی ہے" image uploaded on Dec. 5, 2025, 8:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دبئی کے ہوٹل میں 2 سال تک رہنے والی فیملی نے بل ادا کرنے سے انکار کر دیا۔
دبئی کی سول عدالت نے ایک عرب خاندان کو حکم دیا ہے کہ وہ ہوٹل کے ایک کمرہ کو خالی کر دے جس پر انہوں نے دو سال سے قبضہ کر رکھا تھا۔
اس فیملی نے قیام کے مکمل اخراجات کا تصفیہ کیے بغیر ہوٹل میں دو سال گزارے۔
عدالت نے خاندان کو یکم اکتوبر تک واجبات اور فیس کی مد میں 155,000 درہم ادا کرنے کی ہدایت کی ہے
K  : دبئی کے ہوٹل میں 2 سال تک رہنے والی فیملی نے بل ادا کرنے سے انکار کر دیا۔  - 
More images by K0mal22: