"🤲🏻♥️ اے میرے پیارے اللّهﷻ🫀!🤲🏻
*میں نہیں جانتی کون سی زمین،*
*کون سا دل اور کون سا فیصلہ میرے لیے بہتر ہے*،
*میں اپنے تُمام کام آپ کو سونپتی ہوں*
*میرے لیے ایسے دروازے کھول دے*،
*جِن کی وسعت مُجھے حیران (خوش) کر دے...!!♥️🤲🏻🤲🏻" image uploaded on Dec. 7, 2025, 4:38 a.m. | Damadam