"ہم بولتے کم ہیں
پر لوگ ہمارے سکوت سے ہی جل جاتے ہیں
ہم کسی کے بدلنے سے نہیں گھبراتے
ہم تو وہ ہیں جو وقت پر وقت بدل دیتے ہیں
ہم چپ رہیں تو گمان بدلے
بول پڑیں تو لوگوں کے ارمان جل جائیں
ہم سے مقابلہ کرنا آسان نہیں
ہم وہ کھیل ہیں جو ہر کوئی کھیل نہیں سکتا" image uploaded on Dec. 7, 2025, 5:46 a.m. | Damadam