": أپ کا حکم تھا سرکار نہیں ہونے دیا خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہونے دیا ایرے غیرے کو ٹہرنے کی اجازت نہیں دی دل کو دل رکھا ہے بازأر نہیں ہونے دیا🥰جانم ❤️" image uploaded on Dec. 7, 2025, 11:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
: أپ کا حکم تھا سرکار نہیں ہونے دیا
خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہونے دیا
ایرے غیرے کو ٹہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے بازأر نہیں ہونے دیا🥰جانم ❤️
W  : : أپ کا حکم تھا سرکار نہیں ہونے دیا خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہونے دیا  - 
More images by WHY+SO+SERIOUS: