"*کِتنی عجیب بات ہے ناں لکھنے والا اکثر اپنی کہانی لکھتا ہے، لیکن پڑھنے والے کو وہ کہانی اپنی لگتی ہے۔*
*کبھی کبھی مُجھے لگتا ہے کہ ہم سب کی زندگیاں کسی نہ کسی موڑ پر ایک سی ہوتی ہیں، بس کِردار بدل جاتے ہیں۔*🍁🖤" image uploaded on Dec. 8, 2025, 10:30 a.m. | Damadam