"بچھڑتے لمحے دعائیں تھی میرے ہونٹوں پر مجھے پتہ تھا مروت نے گھیر لینا ہے گلی میں کھیلتے بچوں سے خوف آتا ہے انہیں بھی یار محبت نے گھیر لینا ہے ❤" image uploaded on Dec. 9, 2025, 4:36 p.m. | Damadam
Damadam.pk
بچھڑتے لمحے دعائیں تھی میرے ہونٹوں پر
مجھے پتہ تھا مروت نے گھیر لینا ہے
گلی میں کھیلتے بچوں سے خوف آتا ہے
انہیں بھی یار محبت نے گھیر لینا ہے
❤
B  : بچھڑتے لمحے دعائیں تھی میرے ہونٹوں پر مجھے پتہ تھا مروت نے گھیر لینا ہے  - 
More images by BanameBadshah: