"میں نے تمہیں جیا ہے جاگنے کی ایک ایک ساعت سے لیکر نیند کے ایک ایک لمحے تک سوچ کی ایک ایک کروٹ سے لیکر گمان کی ایک ایک پرت تک اگر ۔۔۔میں تمہیں یاد نہ کروں تو کیا کروں..؟ 🖤" image uploaded on Dec. 10, 2025, 9:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے تمہیں جیا ہے
جاگنے کی ایک ایک ساعت سے لیکر
نیند کے ایک ایک لمحے تک
سوچ کی ایک ایک کروٹ سے لیکر
گمان کی ایک ایک پرت تک
اگر ۔۔۔میں تمہیں یاد نہ کروں
تو کیا کروں..؟
🖤
C  : میں نے تمہیں جیا ہے جاگنے کی ایک ایک ساعت سے لیکر نیند کے ایک ایک لمحے تک  - 
More images by Casper.27: