"اُن ﷺ کا دامن ہے ہمارے لیے دارالامان جن پہ قربان ہو جائے دل و جاں، وہی ہیں جانِ جہان۔ رحمتوں کا دریا ہے اُن ﷺ کا نام ہم گناہگاروں کے لیے وہی ہیں سامانِ امان" image uploaded on Dec. 12, 2025, 2:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اُن ﷺ کا دامن ہے ہمارے لیے دارالامان
جن پہ قربان ہو جائے دل و جاں، وہی ہیں جانِ جہان۔
رحمتوں کا دریا ہے اُن ﷺ کا نام
ہم گناہگاروں کے لیے وہی ہیں سامانِ امان
M  : اُن ﷺ کا دامن ہے ہمارے لیے دارالامان جن پہ قربان ہو جائے دل و جاں، وہی ہیں - 
More images by Moonaji: