"میں چاہتا تھا۔۔؛ تمہیں معلوم ہو کہ ہم دونوں کے درمیان بڑھتا ہوا خاموشی کا دورانیہ مجھے کتنی تکلیف دیتا ہے کہ میرے ساتھ ہنسنا اور میرے ساتھ رونا تمہاری زمہ داری تھی۔۔ ۔۔۔جس سے تم بھاگتی رہی ہو۔۔ کہ تمہارا پیچھا کرتے کرتے میں کتنا تھک گیا ہوں اور اب میں بیٹھنا چاہتا ہوں کہ۔۔ تم بھی میرے ساتھ بیٹھ جاو!! تمہارا ہاتھ تھامے ایک دنیا دیکھنی تھی ؛ مجھے افسوس ہے کہ ہم اس میں سے کچھ بھی نہیں دیکھ سکے۔ ہاں مگر ہم نے چند اک خواب ساتھ دیکھے تھے۔۔" image uploaded on Dec. 12, 2025, 1:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں چاہتا تھا۔۔؛  تمہیں معلوم ہو کہ ہم دونوں کے درمیان بڑھتا ہوا خاموشی کا دورانیہ مجھے کتنی تکلیف دیتا ہے کہ میرے ساتھ ہنسنا اور میرے ساتھ رونا تمہاری زمہ داری تھی۔۔
۔۔۔جس سے تم بھاگتی رہی ہو۔۔
کہ تمہارا پیچھا کرتے کرتے میں کتنا تھک گیا ہوں اور اب میں بیٹھنا چاہتا ہوں کہ۔۔ تم بھی میرے ساتھ بیٹھ جاو!!
تمہارا ہاتھ تھامے ایک دنیا دیکھنی تھی ؛ مجھے افسوس ہے کہ ہم اس میں سے کچھ بھی نہیں دیکھ سکے۔ ہاں مگر ہم نے چند اک خواب ساتھ دیکھے تھے۔۔
U  : میں چاہتا تھا۔۔؛ تمہیں معلوم ہو کہ ہم دونوں کے درمیان بڑھتا ہوا خاموشی کا - 
More images by Umar786_007: