"کچھ لڑکیاں امیر ہونے کی چاہت نہیں رکھتی، ایکسپینسو یا برانڈڈ چیزوں کے پیچھے بھی نہیں بھاگتی، مہنگے مہنگے گفٹس بھی نہیں چاہتیں، وہ بس پرسکون زندگی کی خواہش مند ہوتی ہیں____ اپنی زندگی میں کسی ایسے شخص کی چاہ رکھتی ہیں جو اسکے ہونے کو خاص بنا دے، اسے سمجھے، اسکی عزت کرے، اس کی باتوں کو ترجیح دے، اس کے ہر چھوٹے موٹے ناز و نخروں کو پورا کرنے کے مان کا مان رکھے، اور سب سے اہم، اس کی دنیا کو اپنے ہونے کے احساس سے خوبصورت بنا دے_🤍" image uploaded on Dec. 13, 2025, 12:28 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
z  : کچھ لڑکیاں امیر ہونے کی چاہت نہیں رکھتی، ایکسپینسو یا برانڈڈ چیزوں کے پیچھے - 
More images by zrnishhhhhh: