"السلام علیکم!
اے پاک پروردگار ھم محتاج ہیں تُو غنی ہے،
ہم فقیر ہیں تُو شہنشاھوں کا شہنشاہ ہے،
ہم سبکو اپنی لا محدود رحمتوں اور برکتوں سے نواز دے۔
کسی آزمائش میں نہ ڈال
سختیاں معاف فرما،
اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ رکھ-
ھميں اور ھماری اولاد کو نيک عمل کرنےکی توفيق عطا فرما۔
اور تیرا ذکر کرنے والا بنا دے
آمین
صبح بخیر." image uploaded on Dec. 13, 2025, 1:17 a.m. | Damadam