"تمنا پھر مچل جائے، اگر تم ملنے آ جاؤ❤️
یہ موسم بھی بدل جائے، اگر تم ملنے آ جاؤ❤️
مجھے غم ہے کہ میں نے زندگی میں کچھ نہیں پایا💛
یہ غم دل سے نکل جائے، اگر تم ملنے آ جاؤ💛
یہ دنیا بھر کے جھگڑے،گھر کے قصے،کام کی باتیں💛
بلا ہر ایک ٹل جائے، اگر تم ملنے آ جاؤ❤️
نہیں ملتے ہو مجھ سے تم تو سب ہمدرد ہیں میرے💛
زمانہ مجھ سے جل جائے اگر تم ملنے آ جاؤ❤️🥀" image uploaded on Dec. 13, 2025, 5:11 a.m. | Damadam