"گزشتہ چالیس برس تک اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر سب نے جہاد کے نعرے لگائے، افغانوں کو امت کا ہیرو قرار دیا، کہا گیا کہ جہاد فرض ہو چکا ہے۔ چندے جمع کیے گئے، جہاد کے نام پر تقریروں میں گلے بیٹھ گئے لیکن جیسے ہی پالیسی کا رخ بدل گیا تو وہی جہاد فساد کہلا گیا اور جنہیں مجاہد کہا جاتا تھا انہیں چالیس سال بعد خوارج کہا جانے لگا۔ ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان سے محبت بھی کرتے ہیں اور فوج سے بھی لیکن الحمدللہ جو چیز غلط نظر آتی ہے اسے غلط ہی کہتے ہیں۔ یہ تمام مذہبی رہنما اور دیگر لوگ جرنیلوں کی اربوں ڈالر کی کرپشن پر بات کیوں نہیں کرتے؟ ستر سال سے اسٹیبلشمنٹ سیاست کر رہی ہے، کبھی نواز شریف غدار اور کبھی عمران خان۔ معذرت کے ساتھ پھر عوام نے ان سب کو درباری، چاپلوس ملا ہی کہنا ہے۔😐😐😐" image uploaded on Dec. 13, 2025, 5:30 a.m. | Damadam