"وہ میرے قلب و روح کو شاداب کر گیا پھر اس طرح گیا مجھے بیتاب کر گیا۔ کاجل بھی نیند کا مری آنکھوں سے لے اڑا خوابوں میں آ کے وہ مجھے بے خواب کر گیا اس نے تو اضطراب کے معنی سجھا دیے ایسی نگاہ کی وہ مجھے بیتاب کر گیا۔۔۔۔!!!! ساحر تھا دیوتا تھا کوئی بت تراش تھا مجھ کو وہ ایک جوہر نایاب کر گیا ۔۔!✨" image uploaded on Dec. 13, 2025, 3:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
D  : وہ میرے قلب و روح کو شاداب کر گیا پھر اس طرح گیا مجھے بیتاب کر گیا۔ کاجل - 
More images by Duaa.Eiman: