"کوئی ایسا شخص ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے اور اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہے۔ کوئی ایسا شخص جس کو یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔ ایک ایسا شخص جسے آپ کے ماتھے کی جھریوں سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو۔ جس کے لیے شکل و شباہت نہیں بلکہ "آپ اہم ہوں" #zohaibromanticpoetrylovers" image uploaded on Dec. 13, 2025, 6:42 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Romantic poetry
Z  : کوئی ایسا شخص ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے - 
More images by Zuhaib_jaan: