"وہ ایسا ہے کہ۔❤️🌹 اُس سے مُحبت کرنے کے لئے زِندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں۔🥀 وہ ایسا ہے کہ۔🌹 اُسے سامنے بٹھا کے تمام عُمر دیکھا جا سکتا ہے۔۔🥀 اُس کی وہ آنکھیں🌹 اِتنی حسین ہیں۔🌹 اِتنی حسین کہ ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں صدقہ واری جائیں۔❤️" image uploaded on Dec. 14, 2025, 4:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ ایسا ہے کہ۔❤️🌹
اُس سے مُحبت کرنے کے لئے زِندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں۔🥀
وہ ایسا ہے کہ۔🌹
اُسے سامنے بٹھا کے تمام عُمر دیکھا جا سکتا ہے۔۔🥀
اُس کی وہ آنکھیں🌹
اِتنی حسین ہیں۔🌹
اِتنی حسین کہ ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں صدقہ واری جائیں۔❤️
U  : وہ ایسا ہے کہ۔❤️🌹 اُس سے مُحبت کرنے کے لئے زِندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں۔🥀 - 
More images by Umar786_007: