"جانے تری نہیں کے ساتھ کتنے ہی جبر تھے کہ تھے. . میں نے ترے لحاظ میں تیرا کہا نہیں کیا. . . مجھ کو یہ ہوش ہی نہ تھا تو مرے بازوؤں میں ہے. . . یعنی تجھے ابھی تلک میں نے رہا نہیں کیا. . ." image uploaded on Dec. 15, 2025, 2:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جانے تری نہیں کے ساتھ کتنے ہی جبر تھے کہ تھے. . 
میں نے ترے لحاظ میں تیرا کہا نہیں کیا. . . 
مجھ کو یہ ہوش ہی نہ تھا تو مرے بازوؤں میں ہے. . . 
یعنی تجھے ابھی تلک میں نے رہا نہیں کیا. . .
K  : جانے تری نہیں کے ساتھ کتنے ہی جبر تھے کہ تھے. . میں نے ترے لحاظ میں تیرا - 
More images by Kandeel-11: