"میں ایک ہی ہوں!
لوگ نام کاپی کر سکتےہیں ،
تحریریں کاپی کر سکتے ہیں ،
لیکن۔۔۔۔
میرے جیسی عادتیں کہاں سے لائیں گے؟
میرے جیسا منفرد دل کہاں سے لائیں گے؟
وہ کیفیت کہاں سے لائیں گے؟
جو لکھتے وقت۔۔۔۔ مجھ پر طاری ہوتی ہے
وہ چاہت ، وہ احساس کہاں سے لائیں گے ،
جو صرف۔۔۔۔ میرے دل میں ہے!
میرے جیسا آسیب ، غُصہ ، ضِد ، عزت نفس ،
احترام ، احساس اور۔۔۔۔ محبت؟
نہ تو کسی میں ہے ، اور نہ کبھی ہو گی
یہ صرف ایک وہم ہے کہ۔۔۔
میرے جیسے اور بھی لوگ موجود ہیں ،
یا مجھ جیسی دوبارہ مِل جاۓ گی کسی کو
میرے جیسی تو میری "پرچھائی" بھی نہیں ہے۔🤞" image uploaded on Dec. 15, 2025, 7:08 p.m. | Damadam