"مجھے یوں رکھ جیسے اپنے وہ راز رکھتے ہو جن پر روشنی تک قدم نہیں رکھتی♥️ میں بھی اسی پردے کا سکون چاہتا ہوں♥️ جہاں تمہارے عیبوں کی طرح میں بھی تمہاری محفوظ♥️ خاموشی میں چھپا رہوں♥️ اور صرف تمہارے دل کی دھڑکن ہی میرا نام جانےــــ🌹" image uploaded on Dec. 16, 2025, 3:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
U  : مجھے یوں رکھ جیسے اپنے وہ راز رکھتے ہو جن پر روشنی تک قدم نہیں رکھتی♥️ میں - 
More images by Umar786_007: