"16 دسمبر 1971۔۔۔سقوط ڈھاکہ۔۔۔ 16 دسمبر2014۔۔۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور۔۔۔ ذمہ دار کون ؟؟؟؟کیا ان سانحات کے ذمہ داران کا احتساب ہوا؟ قطعا نہیں۔۔۔ اگر ان واقعات/سانحات کے اسباب، ذمہ داران کا تعین ہوتا ہے،احتساب ہوتا ان کو کیفرکردار تک پہنچایا جاتا تو آج پاکستان میں دہشتگردی نہ ہوتی ،آج پاکستان میں ہائیبرڈ نظام کی آڑ میں مارشل لاء نہ یوتا۔۔ آج ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی، سیاسی قیدیوں کی موجودگی، صحافیوں کو انتقام کا نشانہ بنانا،جبری گمشدگیوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے حکمران طبقات نے تاریخ سے کوئی سبق نہ سیکھنے کا عہد کیا ہے؟🥱🥱🥱" image uploaded on Dec. 16, 2025, 4:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
16 دسمبر 1971۔۔۔سقوط ڈھاکہ۔۔۔
16 دسمبر2014۔۔۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور۔۔۔
ذمہ دار کون ؟؟؟؟کیا ان سانحات کے ذمہ داران کا احتساب ہوا؟ قطعا نہیں۔۔۔
اگر ان واقعات/سانحات کے اسباب، ذمہ داران کا تعین ہوتا ہے،احتساب ہوتا ان کو کیفرکردار تک پہنچایا جاتا تو آج پاکستان میں دہشتگردی نہ ہوتی ،آج پاکستان میں ہائیبرڈ نظام کی آڑ میں 
مارشل لاء نہ یوتا۔۔
آج ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی، سیاسی قیدیوں کی موجودگی، صحافیوں کو انتقام کا نشانہ بنانا،جبری گمشدگیوں کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے حکمران طبقات نے تاریخ سے کوئی سبق نہ سیکھنے کا عہد کیا  ہے؟🥱🥱🥱
n  : 16 دسمبر 1971۔۔۔سقوط ڈھاکہ۔۔۔ 16 دسمبر2014۔۔۔سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور۔۔۔  - 
More images by nadan...: