"مریض کے ساتھ آیا ہوا اُس کا بیٹا نرس سے پوچھتا ھے کہ میرے ابو کا آپریشن تو آنکھوں کا ہُوا ہے لیکن پٹی ہاتھوں پر باندھ دی ہے؟ نرس ؛ ہاتھوں پر پٹی اِس لئے باندھی ھے کہ مریض فیس بک اور وہٹس ایپ استعمال نہ کرے تا کہ اُس کی آنکھیں جلدی ٹھیک ہو جائیں۔" image uploaded on Dec. 16, 2025, 9:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مریض کے ساتھ آیا ہوا اُس کا بیٹا نرس سے پوچھتا ھے کہ میرے ابو کا آپریشن تو آنکھوں کا ہُوا ہے لیکن پٹی ہاتھوں پر باندھ دی ہے؟
نرس ؛ ہاتھوں پر پٹی اِس لئے باندھی ھے کہ مریض فیس بک اور وہٹس ایپ استعمال نہ کرے تا کہ اُس کی آنکھیں جلدی ٹھیک ہو جائیں۔
U  : مریض کے ساتھ آیا ہوا اُس کا بیٹا نرس سے پوچھتا ھے کہ میرے ابو کا آپریشن تو - 
More images by Umar786_007: