Islamic Quotes Hira-Ahmad : جب ہمیں کامیابی اور فتح نصیب ہو تو اللہ کی ہی حمد کرنی چاہیے اور اس پہ... MORE▼اترانا نہیں چاہئے ۔اور اگر ناکامی اور شکست ہوتواستغفارکرنا چاہئے کہ یقینا ہماری طرف سے ہی کوئی کوتاہی ہوئی ھوگی - 1 day, 8 hours ago LINK 6REPLIES More images by Hira-Ahmad: