"ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے کہ جب آپ اس دنیا سے ،
تعلقات سے ،معاملات سے تھک جائیں تو اس کے سائے میں چند لمحے بیٹھ سکیں.
جہاں کوئی خوف نہ، جہاں عزت ہو
،مان ہو،
جہاں اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی اور کہی گئی ہر بات ہر درد یہیں دفن رہے گا _
🌹🌸🌸" image uploaded on Dec. 19, 2025, 1:32 p.m. | Damadam