"ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو" image uploaded on Dec. 20, 2025, 1:45 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی
اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو
U  : ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات - 
More images by Umar786_007: