"❤️❤️🥰 اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم اب تو اتنے تنہا ہو گئے ہیں سایہ بھی پوچھ لیتا ہے تنہائی کا سبب مل گئے تجھے وہ جن سے تجھے چاہت تھی ہمارا کیا ہے؟ ہم کل بھی تنہا تھے آج بھی تنہا ہیں اتر کے دیکھ میری چاہت کی گہرائی میں سوچنا میرے بارے میں رات کی تنہائی میں اگر ہو جائے میری چاہت کا احساس تمہیں تو ملےگا میرا عکس تمہیں اپنی ہی پرچھائی میں زندگی شاید اسی کا نام ہے دوریاں مجبوریاں تنہائیاں اصل تنہائی ان تمام مہربان لوگوں کے درمیان جینے کا نام ہے جو آپ کے ساتھ صرف دکھاوا کرتے ہیں ❤️🥰" image uploaded on Dec. 21, 2025, 6:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
❤️❤️🥰
اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم
دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو
تم جانتے ہو کہ لگتا ہے ڈر تنہائی سے
پھر بھی بار بار تنہا چھوڑ جاتے ہو تم
اب تو اتنے تنہا ہو گئے ہیں
سایہ بھی پوچھ لیتا ہے تنہائی کا سبب
مل گئے تجھے وہ جن سے تجھے چاہت تھی ہمارا کیا ہے؟ 
ہم کل بھی تنہا تھے آج بھی تنہا ہیں
اتر کے دیکھ میری چاہت کی گہرائی میں 
سوچنا میرے بارے میں رات کی تنہائی میں 
اگر ہو جائے میری چاہت کا احساس تمہیں 
تو ملےگا میرا عکس تمہیں اپنی ہی پرچھائی میں
زندگی شاید اسی کا نام ہے
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
اصل تنہائی ان تمام مہربان لوگوں کے درمیان جینے کا نام ہے جو آپ کے ساتھ صرف دکھاوا کرتے ہیں
❤️🥰
H  : ❤️❤️🥰 اک پل کا احساس بن کر آتے ہو تم دوسرے ہی پل خواب بن اڑ جاتے ہو تم - 
More images by Hot_Boy.007: