"چاۓ والوں کی دُنیا واقعی الگ ہوتی ہے !
جب تک دن کی پہلی چاۓ نہ ملے
نہ صبح ہوتی ہے
نہ مزاج بنتا ہے
نہ ہی لفظ دل سے نکلتے ہیں ✨
اور
جب تک رات کی آخری چاۓ نہ ہو
نہ نیند آتی ہے
نہ دن مکمل لگتا ہے
نہ دل کو سکون ملتا ہے 🌙" image uploaded on Dec. 21, 2025, 8:11 a.m. | Damadam