"حقیقتوں میں تم ہی ہو، تصورات میں تم ،
میرے قریب ہو اتنے ، میری حیات میں تم،
میں منزلوں سے بھٹک جاؤں یہ ممکن نہیں،
ہو میری روح میں موجود میری ذات میں تم،
تمہارا ذکر میری زندگی کا مقصد ہے،
ہر ایک شعر میں تم ہو ہر ایک بات میں تم،
ہر ایک دن ہے تیری جستجو تیری چاہت،
جنون عشق کی شامل ہر ایک رات میں تم،
❤️" image uploaded on Dec. 21, 2025, 12:16 p.m. | Damadam