"رات خاموش ہے چائے گرم ہے اور دل ذرا سا جاگ رہا ہے ایک گھونٹ ایک خیال بس اتنی سی رات کافی ہے" image uploaded on Dec. 23, 2025, 1:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رات خاموش ہے
چائے گرم ہے
اور دل
ذرا سا جاگ رہا ہے
ایک گھونٹ
ایک خیال
بس اتنی سی
رات کافی ہے
T  : رات خاموش ہے چائے گرم ہے اور دل ذرا سا جاگ رہا ہے ایک گھونٹ ایک خیال  - 
More images by Toseef_Ahmed: