"دل جلاتی ہے، چائے کی پیالی آزماتی ہے ، چائے کی پیالی سرد موسم کی بھیگی راتوں میں یاد آتی ہے چائے کی پیالی تو نہیں ہے مگر حقیقت میں تو تو ہی لاتی ہے، چائے کی پیالی دم پہ رکھیں اگر وفاؤں کو رنگ لاتی ہے، چائے کی پیالی۔" image uploaded on Dec. 23, 2025, 6:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دل جلاتی ہے، چائے کی پیالی 
آزماتی ہے ، چائے کی پیالی 
سرد موسم کی بھیگی راتوں میں
 یاد آتی ہے چائے کی پیالی 
تو نہیں ہے مگر حقیقت میں تو
تو ہی لاتی ہے، چائے کی پیالی 
دم پہ رکھیں اگر وفاؤں کو 
 رنگ لاتی ہے،  چائے کی پیالی۔
T  : دل جلاتی ہے، چائے کی پیالی آزماتی ہے ، چائے کی پیالی سرد موسم کی بھیگی - 
More images by Toseef_Ahmed: