"روحِ من جاناں تم اس روشن چاند کی مانند ہو جو انگنت ستاروں میں بھی نمایاں ہے
سب سے زیادہ روشن ہے تمہارا کوئی نعم البدل نہیں میں اگر ادیب ہوتا تو تمہارے لیے دیوان لکھتا
کیونکہ تم اس قابل ہو کہ تمہیں یوں چاہا جائے" image uploaded on Dec. 24, 2025, 7:56 a.m. | Damadam