"تم میرے لیے بہت خاص ہو! تم وہ واحد شخص ہو... جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم.. صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتا... جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے... میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتا۔.. کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟ تم وہ واحد شخص ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے.. اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص ہو.. جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!❣️" image uploaded on Dec. 24, 2025, 9:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
H  : تم میرے لیے بہت خاص ہو! تم وہ واحد شخص ہو... جس کے لیے مجھے نیند سے - 
More images by Hot_Boy.007: