"کتنا حسین ہے ہم دونوں کا یہ رشتہ
تمہارا مجھ سے میرا تم سے محبت کرنا 💖
نہ جانے لوگ محبت کو کیا نام دیتے ہیں
ہم تو تیرے نام کو ہی محبت قرار دیتے ہیں
دل چاہتا ہے تم سے اک چھوٹی سی ملاقات ہو
ہاتھوں میں ہاتھ ہو اور لبوں پر محبت کا اظہار ہو
میرے دل کی ہر اک دھڑکن میں بسے ہو تم
میری محبت ہی نہیں میری جان ہو تم
#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
4 u ❤️" image uploaded on Dec. 24, 2025, 4:05 p.m. | Damadam