"گرمی لگ رہی ہے → چائے بنا لو ☑️ سردی لگ رہی ہے → چائے بنا لو ☑️ تھک گئے ہو → چائے بنا لو ☑️ نزلہ ہوگیا → چائے بنا لو ☑️ بور ہو رہے ہو → چائے بنا لو ☑️
چار بجنے لگے → چائے بنا لو☑️ دل اداس ہے → چائے بنا لو☑️ مہمان آگئے ہیں → چائے بنا لو ☑️ دوپہر ہوگئی ہے → چائے بنالو ☑️ شام ہوگئی ہے → چائے بنالو ☑️ رات ہوگئی ہے → چائے بنالو ☑️
نزلہ ہوگیا ہے گلے میں درد ہے → چائے بنا لو ☑️ ویڈیو اچھی لگی → چائے بنا لو ☑️ ٹی وی چینل دیکھ رہے تھے → چائے بنالو ☑️
اگر پوسٹ اچھی لگے تو
چائے بنا لو
🤭☕" image uploaded on Dec. 25, 2025, 4:10 a.m. | Damadam