"دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے __ ظالم کا زمانے والا اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں__ ہر ہاتھ ملانے والا" image uploaded on Dec. 25, 2025, 10:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ  نبھانے والا
وہی انداز ہے __ ظالم کا زمانے والا
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا
سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں__ ہر ہاتھ ملانے والا
H  : دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے __ ظالم کا زمانے والا  - 
More images by Hot_Boy.007: