"دنیا کی ہر چیز خوبصورت ہے
مگر ہائے میرے بابا کا وہ مسکراتا ہوا چہرہ 😍❤️
اللّٰہ پاک ہمارے والدین کی زندگی دراز کریں ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر سلامت رکھیں 🤲🏻
بادشاہی پیسوں سے نہیں والدین کے سائے سے ملتی ہے 💖" image uploaded on Dec. 26, 2025, 6:28 p.m. | Damadam