"چل تجھے چائے پلاؤں" 🫴🏻
_کچھ باتیں ہمیشہ ناقابل برداشت ہوتی ہیں جیسے کے اپنے پسندیدہ خوابوں کی تدفین کرنا اپنے کردار پر باتیں سننا ، سر درد میں شور کو برداشت کرنا اور آنسوں کو چپ کر کے حلق میں اتار لینا" image uploaded on Dec. 27, 2025, 11 a.m. | Damadam