""محبت " ہاں مجھے بس اس سے اتنی سی محبت ہے کہ میں اس کی دی ہوئی آدھی چیونگم کو بھی چبا کر پھر سے اسی ریپر میں سنبھال کر اپنے تکیے کے نیچے سنبھال کر رکھ لیتا ہوں کہ اپنے محبوب کے لمس کی خوشبو کو ساری رات اپنی سانسوں میں اتارتا رہوں "تاکہ اس کی محبت ہر پل میرے اردگرد گھیرہ تنگ کیئے رکھے 🌹 ❤️" image uploaded on Dec. 29, 2025, 6:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
"محبت "
ہاں مجھے بس اس سے  اتنی سی محبت ہے کہ 
میں  اس کی دی ہوئی آدھی چیونگم کو بھی چبا کر پھر سے اسی ریپر میں سنبھال کر اپنے تکیے کے نیچے سنبھال کر رکھ لیتا ہوں 
کہ اپنے محبوب کے لمس کی خوشبو کو ساری رات اپنی سانسوں میں اتارتا رہوں 
"تاکہ اس کی محبت ہر پل میرے اردگرد گھیرہ تنگ کیئے رکھے 🌹
❤️
H  : "محبت " ہاں مجھے بس اس سے اتنی سی محبت ہے کہ میں اس کی دی ہوئی آدھی - 
More images by Hot_Boy.007: