"تعلق توڑنا چاہو تم مجھ کو چھوڑنا چاہو تو میری شرط بس.... اتنی ہے تمہیں جو دے چکا ہوں میں مجھے لوٹا دو وہ سب کچھ میرے نغمے وہ چاہت کے وہ ساری شاعری میری سبھی دن اور چاندنی راتیں وہ میٹھی پیار کی باتیں کہو لوٹا سکو گے تم ؟؟ میرے وہ قیمتی لمحے جو تجھ کو سوچتے گزرے وہ پل جو اک قیامت تھے جو تیرا رستہ دیکھتے ! کہو گزرے لوٹا سکو گے تم ؟؟ 🦋🦋🦋❤️" image uploaded on Dec. 29, 2025, 7:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تعلق توڑنا چاہو
تم مجھ کو چھوڑنا چاہو
تو میری شرط بس....
اتنی ہے
تمہیں جو دے چکا ہوں میں
مجھے لوٹا دو وہ سب کچھ
میرے نغمے وہ چاہت کے
وہ ساری شاعری میری
سبھی دن اور چاندنی راتیں
وہ میٹھی پیار کی باتیں
کہو
لوٹا سکو گے تم ؟؟
میرے وہ قیمتی لمحے
جو تجھ کو سوچتے
گزرے
وہ پل جو اک قیامت تھے
جو تیرا رستہ دیکھتے
! کہو
گزرے
لوٹا سکو گے تم ؟؟
🦋🦋🦋❤️
H  : تعلق توڑنا چاہو تم مجھ کو چھوڑنا چاہو تو میری شرط بس.... اتنی ہے تمہیں - 
More images by Hot_Boy.007: