"🌹حقیقتوں میں تم ہی ہو، تصورات میں تم،
میرے قریب ہو اتنے ، میری حیات میں تم،
میں منزلوں سے بھٹک جاؤں یہ ممکن نہیں،
🌹ہو میری روح میں موجود میری ذات میں تم،🌹
🌹تمہارا ذکر میری زندگی کا مقصد ہے،🌹
🌹ہر ایک شعر میں تم ہو ہر ایک بات میں تم،
🌹ہر ایک دن ہے تیری جستجو تیری چاہت،🌹
🌹جنون عشق کی شامل ہر ایک رات میں تم" image uploaded on Dec. 29, 2025, 10:39 p.m. | Damadam