Ayesha_Adil : اگر مانگنا ہی ہے تو اپنے رب سے مانگو وہ دے گا سب سے بہترین دے گا بس انتظار... MORE▼کرو جب وہ دینے پہ ا جائے نا تو تم سنبھال نہیں سکتے اپنے حوصلے اور سنبھال کے رکھو اور کبھی مایوس نہ ہونا! ✨🤍۔ 🎗️` - 2 days, 5 hours ago LINK More images by Ayesha_Adil: