"خوفِ خسارہ مجھ کو نہ کل تھا نہ آج ہے بس دل پہ ایک راجکماری کا راج ہے اے دوست احتیاط برت صرف احتیاط ویسے منافقت کا مرض لاعلاج ہے لے ختم ہو گیا ہے تیرا شکوہ اے گھٹن اب استین پہ کوئی بٹن ہے نہ کاج ہے" image uploaded on Dec. 30, 2025, 7:09 a.m. | Damadam
Damadam.pk
خوفِ خسارہ مجھ کو نہ کل تھا نہ آج ہے
بس دل پہ ایک راجکماری کا راج ہے 
اے دوست احتیاط برت صرف احتیاط 
ویسے منافقت کا مرض لاعلاج ہے 
لے ختم ہو گیا ہے تیرا شکوہ اے گھٹن 
اب استین پہ کوئی بٹن ہے نہ کاج ہے
H  : خوفِ خسارہ مجھ کو نہ کل تھا نہ آج ہے بس دل پہ ایک راجکماری کا راج ہے اے - 
More images by Hot_Boy.007: