"تم تو کہتے تھے __ تم کو الہام ہوتے ہیں تو بھی نہ سمجھ سکا کہ پریشان ہوں میں !! یہ اذیت بھی بھلا کم ہے __ کہ تیرے ہوتے میں کسی اور سے کہوں کہ پریشان ہوں میں .." image uploaded on Dec. 30, 2025, 8:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تم تو کہتے تھے __ تم کو الہام ہوتے ہیں
تو بھی نہ سمجھ سکا کہ پریشان ہوں میں !!
یہ اذیت بھی بھلا کم ہے __ کہ تیرے ہوتے
میں کسی اور سے کہوں کہ پریشان ہوں میں ..
H  : تم تو کہتے تھے __ تم کو الہام ہوتے ہیں تو بھی نہ سمجھ سکا کہ پریشان ہوں میں - 
More images by Hot_Boy.007: