"جب آپ اچانک ایک اِیسے شخص میں تبدیل ہو جائیں ، جو کِسی پر الزام نہیں لگاتا ، فضول بحثوں سے گُریز کرتا ہے اُن لوگوں کو دیکھتا ہے جو اُسے چھوڑ کر جارہے ہیں ، پھر بھی ایک مشکوک خاموشی سے اُن زخموں کو قبول کرتا ہے ، تو جان لیں کہ ؛ آپ پُختگی کے اعلیٰ درجے پر پُہنچ چُکے ہیں! ۔ " 🙂" image uploaded on Dec. 30, 2025, 8:21 a.m. | Damadam