"کچھ راز چھپائے رکھتے ہیں،
پھول بھی دل کی بات بتائے رکھتے ہیں۔
نرمی سے کھلتے ہیں ہر درد کے بیچ،
کانٹوں کے سائے میں بھی مسکائے رکھتے ہیں۔
نہ شکایت، نہ صدا، نہ کوئی گلہ،
بس خوشبو سے اپنا وجود جتائے رکھتے ہیں۔
جو توڑ دے، اُس پہ بھی مہربان رہیں،
ایسی محبت کے رنگ سجائے رکھتے ہیں۔
پھولوں سے سیکھو، گرنا اور سنبھلنا
خاموش رہ کے بھی دل کو بہلانا۔" image uploaded on Dec. 30, 2025, 3:22 p.m. | Damadam