"یہ تیس دسمبر کی یخ بستہ ہوا، پوچھتی ہے کہ کیا کھویا، کیا پایا؟
کئی نئے دوست ملے، کئی پرانے چھوٹے، کئی بار ہنسے اور کئی بار دل بھر آیا۔
ابھی کل کا دن باقی ہے حساب کرنے کو، مگر آج کی رات نے خاموشی کا لحاف اوڑھایا۔" image uploaded on Dec. 31, 2025, 2:21 a.m. | Damadam